نئی د ہلی 28 مئی ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی کے لیڈ ر ا ر و ند کجر یوا ل جو کہ چھ د ن سے تہا ڑ جیل میں تھے ر ہا کر د یا گیا ۔ د ہلی ہا ئی کو ر ٹ نے شخصی مچلکہ پر کو ر ٹ نے
چھو ڑ نے کا حکم دیا جو کہ حتک عز ت کیس میں د ر خوا ست د اخل کی گئی تھی ۔ مسٹر کجر یوا ل کو جیل بھیج د یا گیا تھا کیو ں کہ ا نہوں نے با نڈ دینے سے ا نکا ر کر دیا تھا جو کہ حتک عز ت کیس میں بی جے پی کے لیڈ ر نتن گڈ کر ی نے د اخل کیا تھا۔